Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:98 — مومنین (المؤمنون)

" اور میں تمہاری پنا ہ مانگتا ہوں، میرے پروردگار،ایسا نہ ہو کہ وہ میرے قریب آئیں۔"

[23:97] کہو، "میرے پروردگار، میں شیطانوں کے وسوسوں سےتمہاری پناہ مانگتا ہوں ۔

[23:99] جب موت ان میں سے ایک کے پاس آجاتی ہے تو وہ کہتا ہے کہ 'میرے پروردگار ، مجھے واپس بھیج دو۔