Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:40 — روشنی (النور)

ایک اور تمثیل مکمل تاریکی میں ہونے کی سی ہے ایک متشدد سمندر کے بیچ میں، لہروں پر لہروں کے ساتھ، مزید براں گھنی دھند کے۔ تاریکی پر تاریکی - اگر وہ اپنے ہی ہاتھ کی طرف دیکھتا، تووہ اسے بمشکل دیکھ سکتا تھا۔ جسے بھی خدا اپنے نور سے محروم کردے، اسے کوئی روشنی نہیں ملے گی ۔

[24:39] رہے وہ جو کافر ہیں، ان کے اعمال صحرا میں سراب کی طرح ہیں۔ ایک پیاسا شخص سوچتا ہے کہ یہ پانی ہے۔ لیکن جب ، وہ اس تک پہنچ جاتا ، وہ معلوم کر لیتا ہے کہ یہ کچھ نہیں ہے، اور اس کے بجائے وہ وہاں خدا کو پاتا ہے، اس کے کاموں کے لئے مکمل طور پر اسے بدلہ دینے کے لئے۔ خدا سب سے زیادہ موثر حساب کرنے والاہے۔

[24:41] کیا تمہیں احساس نہیں ہے کہ ہر کوئی جو آسمانوں اور زمین میں ہے خداکی تسبیح کرتا ہے ،یہاں تک کہ پرندے بھی جبکہ وہ ایک جھنڈ میں اڑتے ہیں ؟ ہر ایک اپنی دعا اور اپنی ثنا کو جانتا ہے۔خدا ان کے ہر عمل سے پوری طرح آگاہ ہے۔