قرآن 24:41 — روشنی (النور)
کیا تمہیں احساس نہیں ہے کہ ہر کوئی جو آسمانوں اور زمین میں ہے خداکی تسبیح کرتا ہے ،یہاں تک کہ پرندے بھی جبکہ وہ ایک جھنڈ میں اڑتے ہیں ؟ ہر ایک اپنی دعا اور اپنی ثنا کو جانتا ہے۔خدا ان کے ہر عمل سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[24:40] ایک اور تمثیل مکمل تاریکی میں ہونے کی سی ہے ایک متشدد سمندر کے بیچ میں، لہروں پر لہروں کے ساتھ، مزید براں گھنی دھند کے۔ تاریکی پر تاریکی - اگر وہ اپنے ہی ہاتھ کی طرف دیکھتا، تووہ اسے بمشکل دیکھ سکتا تھا۔ جسے بھی خدا اپنے نور سے محروم کردے، اسے کوئی روشنی نہیں ملے گی ۔
[24:42] آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا کی ملکیت ہے ، اور خدا ہی کی طرف حتمی ٹھکانہ ہے ۔