قرآن 25:1 — قانون کی کتاب (الفرقان)
سب سے زیادہ بابرکت ہے وہ جس نے یہ قانون کی کتاب اپنے بندے پر نازل کی تاکہ وہ سارے جہان کو خبردار کرنے والے کا کام سرانجام دےسکے ۔
[25:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[25:2] وہ جس کی ملکیت آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت ہے۔ اس کا نہ کبھی کوئی بیٹا تھا اور نہ ہی اس کےکوئی شریک ہیں اس کی حاکمیت میں ۔ اس نے سب کچھ صحیح اندازے سے پیدا کیا ؛ اس نے مخصوص طور پر ہر چیز کو بنایا ۔*