Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:11 — قانون کی کتاب (الفرقان)

در حقیقت، انہوں نے (قیامت کے دن کی) گھڑی سے کفر کر لیا ہے، اور ہم نےان کے لئے جواس گھڑ ی سے کفر کرتے ہیں شعلہ دارجہنم تیار کر رکھا ہے ۔

[25:10] سب سے زیادہ بابرکت ہے وہ ، جو اگر چاہے، تو تمہیں ان کے مطالبا ت سے کہیں بہتر دے سکتا ہے - بہتی ہوئی نہروں والے باغات، اور کئی مِحلات، اگر وہ چاہے ۔

[25:12] جب یہ ان کو دور سے دیکھے ، تو یہ اس کےطیش اور جوش کو سنیں گے۔