Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:12 — قانون کی کتاب (الفرقان)

جب یہ ان کو دور سے دیکھے ، تو یہ اس کےطیش اور جوش کو سنیں گے۔

[25:11] در حقیقت، انہوں نے (قیامت کے دن کی) گھڑی سے کفر کر لیا ہے، اور ہم نےان کے لئے جواس گھڑ ی سے کفر کرتے ہیں شعلہ دارجہنم تیار کر رکھا ہے ۔

[25:13] اور جب انہیں اس میں میں پھینکا جائے، کسی تنگ جگہ کے ذریعے سے، پوری طرح زنجیروں میں جکڑے،تووہ اپنے پچھتاوے کا اعلان کریں گے ۔