قرآن 25:13 — قانون کی کتاب (الفرقان)
اور جب انہیں اس میں میں پھینکا جائے، کسی تنگ جگہ کے ذریعے سے، پوری طرح زنجیروں میں جکڑے،تووہ اپنے پچھتاوے کا اعلان کریں گے ۔
[25:12] جب یہ ان کو دور سے دیکھے ، تو یہ اس کےطیش اور جوش کو سنیں گے۔
[25:14] تم صرف ایک ہی پچھتاوے کا اعلان نہیں کرو گے ، اس دن ، تم اس دن ایک بڑی تعداد کے پچھتاوؤں کو جھیلوں گے ۔