قرآن 25:20 — قانون کی کتاب (الفرقان)
ہم نے تم سے پہلے کسی بھی پیغمبر کو نہیں بھیجا جو کھانا نہیں کھاتا تھا اور بازاروں میں نہیں پھرتا تھا ۔ ہم اس طرح تمہاری ایک دوسرے کے ذریعے آزمائش کرتے ہیں ؛کیا پھر تم استقلال سے ثابت قدمی کروگے؟تمہارا پروردگار دیکھنے والاہے ۔
[25:19] انہوں نے اس پیغام سے کفر کیا ہے جو تم نے انہیں دیا ہے، اور، اس کے نتیجے میں، تم نہ ہی ان کی حفاضت کر سکتے ہو اس عذاب سے جسے انہوں نے مول لیا ہے، اور نہ ہی تم ان کی کسی بھی طرح مدد کر سکتے ہو۔ جو کوئی بھی تم میں سے برا ئی کا ارتکاب کرتا ہے، ہم اسے شدید عذاب کا مرتکب کریں گے۔
[25:21] وہ جو ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے بولے، "اگر صرف فرشتے ہمارے پاس آ سکتے، یا اگر صرف ہم اپنے پروردگار کو دیکھ سکتے(تو ہم پھر ایمان لائیں گے) !" درحقیقت انہوں نے ایک بڑےتکبر کا ارتکاب کیا ہے اور ایک بڑی توہین پیدا کی ہے ۔