Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:21 — قانون کی کتاب (الفرقان)

وہ جو ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے بولے، "اگر صرف فرشتے ہمارے پاس آ سکتے، یا اگر صرف ہم اپنے پروردگار کو دیکھ سکتے(تو ہم پھر ایمان لائیں گے) !" درحقیقت انہوں نے ایک بڑےتکبر کا ارتکاب کیا ہے اور ایک بڑی توہین پیدا کی ہے ۔

[25:20] ہم نے تم سے پہلے کسی بھی پیغمبر کو نہیں بھیجا جو کھانا نہیں کھاتا تھا اور بازاروں میں نہیں پھرتا تھا ۔ ہم اس طرح تمہاری ایک دوسرے کے ذریعے آزمائش کرتے ہیں ؛کیا پھر تم استقلال سے ثابت قدمی کروگے؟تمہارا پروردگار دیکھنے والاہے ۔

[25:22] جس دن وہ فرشتوں کو دیکھ لیں گے، یہ مجرمموں کے لیے ایک اچھی خبر نہیں ہوگی ؛ وہ کہیں گے، "اب ہم ناقابلِ تغیّر قید ہو چکے ہیں۔"