Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:23 — قانون کی کتاب (الفرقان)

ہم ان کے سب کاموں کو دیکھیں گے جو انہوں نے کیے ہیں، اور پھر انہیں باطل اور کالعدم بنا دیں گے۔

[25:22] جس دن وہ فرشتوں کو دیکھ لیں گے، یہ مجرمموں کے لیے ایک اچھی خبر نہیں ہوگی ؛ وہ کہیں گے، "اب ہم ناقابلِ تغیّر قید ہو چکے ہیں۔"

[25:24] جنت کے مکین اُس دن کہیں بہتر ہیں؛ وہ بہتر خبریں سنیں گے ۔