Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:24 — قانون کی کتاب (الفرقان)

جنت کے مکین اُس دن کہیں بہتر ہیں؛ وہ بہتر خبریں سنیں گے ۔

[25:23] ہم ان کے سب کاموں کو دیکھیں گے جو انہوں نے کیے ہیں، اور پھر انہیں باطل اور کالعدم بنا دیں گے۔

[25:25] آسمان ٹوٹ جائے گا، بہت سےبادلوں کے ڈھیروں میں، اور فرشتے کثرتِ تعداد میں اُتریں گا ۔