Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:27 — قانون کی کتاب (الفرقان)

وہ دن آئے گا جب منحرف (دکھ سے) اپنے ہاتھ چبائے گا اور کہے گا کہ، "ہائے، کاش میں نے رسول کے ساتھ راہ کی پیروی کی ہوتی۔

[25:26] اس دن تمام خود مختاری سب سے زیادہ مہربان کے پاس ہے ۔ کافروں کے لئے، یہ ایک مشکل دن ہوگا ۔

[25:28] "ہائے ، مجھ پر افسوس ہو،کاش میں نے اس شخص کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا ۔