قرآن 25:28 — قانون کی کتاب (الفرقان)
"ہائے ، مجھ پر افسوس ہو،کاش میں نے اس شخص کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا ۔
[25:27] وہ دن آئے گا جب منحرف (دکھ سے) اپنے ہاتھ چبائے گا اور کہے گا کہ، "ہائے، کاش میں نے رسول کے ساتھ راہ کی پیروی کی ہوتی۔
[25:29] "وہ مجھے پیغام سے دور لے گیا اس کے بعد کہ یہ میرے پاس آیا تھا۔ درحقیقت شیطان اپنے انسانی شکاروں کو مايوس کرتا ہے۔"