قرآن 25:29 — قانون کی کتاب (الفرقان)
"وہ مجھے پیغام سے دور لے گیا اس کے بعد کہ یہ میرے پاس آیا تھا۔ درحقیقت شیطان اپنے انسانی شکاروں کو مايوس کرتا ہے۔"
[25:28] "ہائے ، مجھ پر افسوس ہو،کاش میں نے اس شخص کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا ۔
[25:30] پیغمبر * نے کہا کہ، "اے میرے پروردگار، میری قوم کے لوگوں نے اس قرآن کو چھوڑ دیا ہے۔"