قرآن 25:33 — قانون کی کتاب (الفرقان)
وہ جو بھی دلیل لاتے ہیں، ہم تمہیں حق، اور ایک بہتر تفہیم فراہم کرتے ہیں ۔
[25:32] وہ جنہوں نے کفر کیا بولے، " قرآن سارا ایک ہی بار میں اس کے ذریعے کیوں نہیں آیا؟" ہم نے اسے تم پر آہستہ آہستہ جاری کیا ہے، اس تمہارے حافظہ میں قائم کرنے کے لیے ۔ ہم نےاسے ایک مخصوص ترتیب میں پڑھ کر سنایا ہے ۔
[25:34] وہ جنہیں زبردستی دوزخ میں طلب کرلیا جاتاہے بدترین صُورت میں ہیں ؛ وہ سیدھی راہ سے سب سے زیادہ دور ہیں ۔