Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:34 — قانون کی کتاب (الفرقان)

وہ جنہیں زبردستی دوزخ میں طلب کرلیا جاتاہے بدترین صُورت میں ہیں ؛ وہ سیدھی راہ سے سب سے زیادہ دور ہیں ۔

[25:33] وہ جو بھی دلیل لاتے ہیں، ہم تمہیں حق، اور ایک بہتر تفہیم فراہم کرتے ہیں ۔

[25:35] ہم نے موسی کو کتاب دی ہے، اور اس کے بھائی ہارون کو اس کا مددگار مقرر کیا ہے۔