قرآن 25:35 — قانون کی کتاب (الفرقان)
ہم نے موسی کو کتاب دی ہے، اور اس کے بھائی ہارون کو اس کا مددگار مقرر کیا ہے۔
[25:34] وہ جنہیں زبردستی دوزخ میں طلب کرلیا جاتاہے بدترین صُورت میں ہیں ؛ وہ سیدھی راہ سے سب سے زیادہ دور ہیں ۔
[25:36] ہم نے کہا ، "جاؤ، تم دونوں ، ان لوگوں کی طرف جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا"، اور اس کے بعد، ہم نے رد کرنے والوں کو بالکل ہلاک کر ڈالا ۔