Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:36 — قانون کی کتاب (الفرقان)

ہم نے کہا ، "جاؤ، تم دونوں ، ان لوگوں کی طرف جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا"، اور اس کے بعد، ہم نے رد کرنے والوں کو بالکل ہلاک کر ڈالا ۔

[25:35] ہم نے موسی کو کتاب دی ہے، اور اس کے بھائی ہارون کو اس کا مددگار مقرر کیا ہے۔

[25:37] اسی طرح، جب نوح کی قوم نے پیغمبروں سے کفر کیا، تو ہم نے انہیں غرق کر دیا، اور ہم انہیں لوگوں کے لئے ایک نشانی کے طور پرقائم کر دیا ۔ ہم نے ظالموں کے لئے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔