Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:37 — قانون کی کتاب (الفرقان)

اسی طرح، جب نوح کی قوم نے پیغمبروں سے کفر کیا، تو ہم نے انہیں غرق کر دیا، اور ہم انہیں لوگوں کے لئے ایک نشانی کے طور پرقائم کر دیا ۔ ہم نے ظالموں کے لئے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

[25:36] ہم نے کہا ، "جاؤ، تم دونوں ، ان لوگوں کی طرف جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا"، اور اس کے بعد، ہم نے رد کرنے والوں کو بالکل ہلاک کر ڈالا ۔

[25:38] اس کے علاوہ ، عاد ، ثمود اور رس کے باشندے اور ان کے درمیان کئی نسلیں۔