قرآن 25:38 — قانون کی کتاب (الفرقان)
وَعادًا وَثَمودَا۟ وَأَصحٰبَ الرَّسِّ وَقُرونًا بَينَ ذٰلِكَ كَثيرًا
اس کے علاوہ ، عاد ، ثمود اور رس کے باشندے اور ان کے درمیان کئی نسلیں۔
[25:37] اسی طرح، جب نوح کی قوم نے پیغمبروں سے کفر کیا، تو ہم نے انہیں غرق کر دیا، اور ہم انہیں لوگوں کے لئے ایک نشانی کے طور پرقائم کر دیا ۔ ہم نے ظالموں کے لئے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
[25:39] ان میں سے ہر ایک گروہ کے لئے، ہم نےکافی مثالیں پہنچائیں ،اس سے پہلے کہ ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا ۔