Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:48 — قانون کی کتاب (الفرقان)

ایک وہی تو ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے رحمت کی نیک شگونیوں کے ساتھ، اور ہم آسمان سےشفاف پانی اُتارتے ہیں۔

[25:47] ایک وہی تو ہے جس نے رات تو تمہارے لئے ایک ڈھانکنے والا بنایا اور تمہارے لئے سونے اور آرام کرنے کے لئے۔ اور اس نے دن کو ایک دوبارہ زندہ کرنے والا بنایا۔

[25:49] اس کے ساتھ، ہم مردہ زمینوں کو بحال کرتے ہیں اوراپنی مخلوقات کے لئے مشروب فراہم کرتے ہیں - جانوروں اور انسانوں کی کثرت کے لئے ۔