Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:49 — قانون کی کتاب (الفرقان)

اس کے ساتھ، ہم مردہ زمینوں کو بحال کرتے ہیں اوراپنی مخلوقات کے لئے مشروب فراہم کرتے ہیں - جانوروں اور انسانوں کی کثرت کے لئے ۔

[25:48] ایک وہی تو ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے رحمت کی نیک شگونیوں کے ساتھ، اور ہم آسمان سےشفاف پانی اُتارتے ہیں۔

[25:50] ہم نے اسے ان کے لئے ایک مخصوص اندازہ سے بانٹا ہے، تا کہ یہ نصیحت حاصل کریں ۔ لیکن اکثر لوگ کفر کرنے پر اصرار کرتے ہیں ۔