قرآن 25:50 — قانون کی کتاب (الفرقان)
ہم نے اسے ان کے لئے ایک مخصوص اندازہ سے بانٹا ہے، تا کہ یہ نصیحت حاصل کریں ۔ لیکن اکثر لوگ کفر کرنے پر اصرار کرتے ہیں ۔
[25:49] اس کے ساتھ، ہم مردہ زمینوں کو بحال کرتے ہیں اوراپنی مخلوقات کے لئے مشروب فراہم کرتے ہیں - جانوروں اور انسانوں کی کثرت کے لئے ۔
[25:51] اگر ہم چاہتے ، تو ہم ہر قوم کے لئےایک خبردار کرنے والا بھیج سکتے تھے ۔