قرآن 25:51 — قانون کی کتاب (الفرقان)
اگر ہم چاہتے ، تو ہم ہر قوم کے لئےایک خبردار کرنے والا بھیج سکتے تھے ۔
[25:50] ہم نے اسے ان کے لئے ایک مخصوص اندازہ سے بانٹا ہے، تا کہ یہ نصیحت حاصل کریں ۔ لیکن اکثر لوگ کفر کرنے پر اصرار کرتے ہیں ۔
[25:52] لہٰذا، کافروں کی اطاعت نہ کرو، اور ان کے خلاف اس کے ذریعے جدوجہد کرو، ایک بڑی جدوجہد۔