قرآن 25:52 — قانون کی کتاب (الفرقان)
لہٰذا، کافروں کی اطاعت نہ کرو، اور ان کے خلاف اس کے ذریعے جدوجہد کرو، ایک بڑی جدوجہد۔
[25:51] اگر ہم چاہتے ، تو ہم ہر قوم کے لئےایک خبردار کرنے والا بھیج سکتے تھے ۔
[25:53] ایک وہی تو ہے جو دونوں سمندروں کو آپس میں ملاتا ہے؛ ایک تازہ اور لذیذ ، جبکہ دوسری نمکین اور پینے کے قابل نہیں۔ اور اس نے ان کو ایک مظبوط، ناقابلِ خلاف ورزی، رکاوٹ(تبخیر ) کے ذریعے الگ کیا۔