قرآن 25:53 — قانون کی کتاب (الفرقان)
ایک وہی تو ہے جو دونوں سمندروں کو آپس میں ملاتا ہے؛ ایک تازہ اور لذیذ ، جبکہ دوسری نمکین اور پینے کے قابل نہیں۔ اور اس نے ان کو ایک مظبوط، ناقابلِ خلاف ورزی، رکاوٹ(تبخیر ) کے ذریعے الگ کیا۔
[25:52] لہٰذا، کافروں کی اطاعت نہ کرو، اور ان کے خلاف اس کے ذریعے جدوجہد کرو، ایک بڑی جدوجہد۔
[25:54] ایک وہی تو ہے جس نے پانی کے ذریعے انسان کو تخلیق کیا، پھر اُسے شادی اور جفتی کے ذریعے اس سے نسل بڑھوائی ۔ تمہارا پروردگار قادرِ مطلق ہے۔