قرآن 25:54 — قانون کی کتاب (الفرقان)
ایک وہی تو ہے جس نے پانی کے ذریعے انسان کو تخلیق کیا، پھر اُسے شادی اور جفتی کے ذریعے اس سے نسل بڑھوائی ۔ تمہارا پروردگار قادرِ مطلق ہے۔
[25:53] ایک وہی تو ہے جو دونوں سمندروں کو آپس میں ملاتا ہے؛ ایک تازہ اور لذیذ ، جبکہ دوسری نمکین اور پینے کے قابل نہیں۔ اور اس نے ان کو ایک مظبوط، ناقابلِ خلاف ورزی، رکاوٹ(تبخیر ) کے ذریعے الگ کیا۔
[25:55] اس کے باوجود، وہ ابھی تک خدا کے سوا معبود قائم کرتے ہیں جو انہیں فائدہ نہیں پہنچا سکتے، اور نہ ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ درحقیقت، کافر اپنے پروردگار کا دشمن ہے ۔