قرآن 25:66 — قانون کی کتاب (الفرقان)
"یہ بدترین ٹھکانا ہے ؛ بدترین قسمت ہے۔"
[25:65] اور وہ کہتے ہیں، "ہمارے پروردگار، ہمیں دوزخ کی آگ سے ببچا؛ کہتے ہیں اس کا عذاب بھیانک ہے ۔
[25:67] جبب وہ دیتے ہیں، وہ نہ تواسروف کرتے ہیں اور نہ ہی بخل؛ وہ اعتدال سے دیتے ہیں۔