قرآن 25:67 — قانون کی کتاب (الفرقان)
جبب وہ دیتے ہیں، وہ نہ تواسروف کرتے ہیں اور نہ ہی بخل؛ وہ اعتدال سے دیتے ہیں۔
[25:66] "یہ بدترین ٹھکانا ہے ؛ بدترین قسمت ہے۔"
[25:68] وہ کبھی بھی خدا کے علاوہ کسی اور معبود سے منت نہیں کرتے ، اور نہ ہی وہ کسی کو قتل کرتے ہیں — کیونکہ خدا نے زندگی کومقدس بنایا ہے—سوائے انصاف کے ضمن میں۔ اور نہ ہی وہ زنا کا ارتکاب کرتے ہیں۔ وہ جو ان جرائم کاارتکاب کرتے ہیں انہیں اس کی ادائیگی دینی پڑے گی۔