Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:1 — چیونٹی(النمل)

ت۔س۔* یہ (حروف) قرآن کے دلائل مقرر ہیں ؛ ایک عظیم کتاب ۔

[27:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[27:2] ایک مشعل راہ، اورایک اچھی خبر ہے، ایمان والوں کے لئے ۔