Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:2 — چیونٹی(النمل)

ایک مشعل راہ، اورایک اچھی خبر ہے، ایمان والوں کے لئے ۔

[27:1] ت۔س۔* یہ (حروف) قرآن کے دلائل مقرر ہیں ؛ ایک عظیم کتاب ۔

[27:3] جو رابطہ نماز(صلاة) قائم کرتے ہیں، واجب خیرات (زکوة) ادا کرتے ہیں، اور یہ، آخرت کے حوالے سے، بالکل پُر یقین ہیں۔