قرآن 27:3 — چیونٹی(النمل)
جو رابطہ نماز(صلاة) قائم کرتے ہیں، واجب خیرات (زکوة) ادا کرتے ہیں، اور یہ، آخرت کے حوالے سے، بالکل پُر یقین ہیں۔
[27:2] ایک مشعل راہ، اورایک اچھی خبر ہے، ایمان والوں کے لئے ۔
[27:4] وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ہم ان کے اعمال ان کی نظروں میں آراستہ کر دیتے ہیں ۔ لہٰذا،وہ حماقت کرناجاری رکھتے ہیں۔