قرآن 27:4 — چیونٹی(النمل)
وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ہم ان کے اعمال ان کی نظروں میں آراستہ کر دیتے ہیں ۔ لہٰذا،وہ حماقت کرناجاری رکھتے ہیں۔
[27:3] جو رابطہ نماز(صلاة) قائم کرتے ہیں، واجب خیرات (زکوة) ادا کرتے ہیں، اور یہ، آخرت کے حوالے سے، بالکل پُر یقین ہیں۔
[27:5] یہی ہیں وہ جو بدترین عذاب کے مستحق ہیں، اور آخرت میں، یہ بدترین نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔