Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:5 — چیونٹی(النمل)

یہی ہیں وہ جو بدترین عذاب کے مستحق ہیں، اور آخرت میں، یہ بدترین نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔

[27:4] وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ہم ان کے اعمال ان کی نظروں میں آراستہ کر دیتے ہیں ۔ لہٰذا،وہ حماقت کرناجاری رکھتے ہیں۔

[27:6] بے شک، تم قرآن کو حاصل کر رہے ہو سب سے زیادہ حکمت والے ، عالم ِکُل کی طرف سے۔