Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:6 — چیونٹی(النمل)

بے شک، تم قرآن کو حاصل کر رہے ہو سب سے زیادہ حکمت والے ، عالم ِکُل کی طرف سے۔

[27:5] یہی ہیں وہ جو بدترین عذاب کے مستحق ہیں، اور آخرت میں، یہ بدترین نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔

[27:7] یاد کرو کہ موسیٰ نے اپنے خاندان والوں سے کہا، " میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛ مجھے وہاں سے تمہارے لئے خبر لے آنے دو، یا ایک مشعل تمہیں گرمی پہنچانے کے لئے۔"