Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:7 — چیونٹی(النمل)

یاد کرو کہ موسیٰ نے اپنے خاندان والوں سے کہا، " میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛ مجھے وہاں سے تمہارے لئے خبر لے آنے دو، یا ایک مشعل تمہیں گرمی پہنچانے کے لئے۔"

[27:6] بے شک، تم قرآن کو حاصل کر رہے ہو سب سے زیادہ حکمت والے ، عالم ِکُل کی طرف سے۔

[27:8] جب وہ اس کے پاس پہنچا، تو اسے پُکارا گیا:" بابرکت ہے وہ جو اس آگ کے اندر(سے بول رہا)ہے، اور وہ جو اس کے اردگرد ہیں۔" خدا کی تعریف ہو، کائنات کا پروردگار۔