قرآن 27:8 — چیونٹی(النمل)
جب وہ اس کے پاس پہنچا، تو اسے پُکارا گیا:" بابرکت ہے وہ جو اس آگ کے اندر(سے بول رہا)ہے، اور وہ جو اس کے اردگرد ہیں۔" خدا کی تعریف ہو، کائنات کا پروردگار۔
[27:7] یاد کرو کہ موسیٰ نے اپنے خاندان والوں سے کہا، " میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛ مجھے وہاں سے تمہارے لئے خبر لے آنے دو، یا ایک مشعل تمہیں گرمی پہنچانے کے لئے۔"
[27:9] "اے موسیٰ، یہ میں ہو، خدا، قادرِمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ۔