قرآن 27:9 — چیونٹی(النمل)
"اے موسیٰ، یہ میں ہو، خدا، قادرِمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ۔
[27:8] جب وہ اس کے پاس پہنچا، تو اسے پُکارا گیا:" بابرکت ہے وہ جو اس آگ کے اندر(سے بول رہا)ہے، اور وہ جو اس کے اردگرد ہیں۔" خدا کی تعریف ہو، کائنات کا پروردگار۔
[27:10] "اپنا عصا پھینک دو۔"جب اس نے اسے ایک بھوت کی طرح حرکت کر تے دیکھا ، تومڑا اور فرار ہو ا ۔ "اے موسیٰ، ڈرو مت ۔ میرےپیغمبر ڈریں گے نہیں ۔