Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:21 — چیونٹی(النمل)

"میں اسے سخت سزا دوں گا یا اسے ذبہ کر دوں گا،بجز اس کے کہ وہ مجھے ایک اچھاعُذر پیش کرے ۔

[27:20] اس نے پرندوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ: "مجھے ہد ہد کیوں نہیں نظر آرہا؟ وہ کیوں غائب ہے؟

[27:22] اس نے زیادہ دیر تک انتظار نہیں کیا ۔ (ہد ہد) نے کہا کہ ، "میرے پاس ایک خبر ہے جو تمہارے پاس نہیں ہے ۔ میں تمہارے لئےمملکت سبا سے لایا ہوں ، کچھ اہم معلومات ۔