قرآن 27:22 — چیونٹی(النمل)
اس نے زیادہ دیر تک انتظار نہیں کیا ۔ (ہد ہد) نے کہا کہ ، "میرے پاس ایک خبر ہے جو تمہارے پاس نہیں ہے ۔ میں تمہارے لئےمملکت سبا سے لایا ہوں ، کچھ اہم معلومات ۔
[27:21] "میں اسے سخت سزا دوں گا یا اسے ذبہ کر دوں گا،بجز اس کے کہ وہ مجھے ایک اچھاعُذر پیش کرے ۔
[27:23] "میں نے وہاں ایک خاتون کو ان پر حکومت کرتے پایا، جسے ہر چیز کی نعمت دی گئی ہے، اوراس کےپاس ایک شاندار محل ہے۔