قرآن 27:23 — چیونٹی(النمل)
"میں نے وہاں ایک خاتون کو ان پر حکومت کرتے پایا، جسے ہر چیز کی نعمت دی گئی ہے، اوراس کےپاس ایک شاندار محل ہے۔
[27:22] اس نے زیادہ دیر تک انتظار نہیں کیا ۔ (ہد ہد) نے کہا کہ ، "میرے پاس ایک خبر ہے جو تمہارے پاس نہیں ہے ۔ میں تمہارے لئےمملکت سبا سے لایا ہوں ، کچھ اہم معلومات ۔
[27:24] "میں نے اُسے اور اُس کے لوگوں کو سورج کے سامنے سجدہ کرتے پایا، خدا کے بجائے۔ شیطان نے ان کے اعمال ان کی نظروں میں آراستہ کر دیے ہیں، اور انہیں راستے سے بھٹکا دیا ہے؛ اس کے نتیجے میں، یہ ہدایت یافتہ نہیں ہیں۔"