Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:30 — چیونٹی(النمل)

"یہ سلیمان کی طرف سے ہے، اور یہ ہے، 'خداکے نام سے، سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنےوالا ۔' *

[27:29] اس نے کہا کہ، "اے میرے مشیر و،مجھے ایک معزز خط موصول ہوا ہے۔

[27:31] "اعلان کرتے ہوئے، ' تکبر نہ کرو؛ میرے پاس فرمانبردار بن کر آؤ۔' "