قرآن 27:31 — چیونٹی(النمل)
"اعلان کرتے ہوئے، ' تکبر نہ کرو؛ میرے پاس فرمانبردار بن کر آؤ۔' "
[27:30] "یہ سلیمان کی طرف سے ہے، اور یہ ہے، 'خداکے نام سے، سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنےوالا ۔' *
[27:32] اُس نے کہا، "اے میرے مشیرو، مجھے مشورہ دو اس بارے میں۔ میں کچھ فیصلہ نہیں کر رہی جب تک تم مجھے مشورہ نہ دو۔"