Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:32 — چیونٹی(النمل)

اُس نے کہا، "اے میرے مشیرو، مجھے مشورہ دو اس بارے میں۔ میں کچھ فیصلہ نہیں کر رہی جب تک تم مجھے مشورہ نہ دو۔"

[27:31] "اعلان کرتے ہوئے، ' تکبر نہ کرو؛ میرے پاس فرمانبردار بن کر آؤ۔' "

[27:33] انہوں نے کہا کہ، "ہمارے پاس طاقت ہے، ہمارے پاس لڑنے کی صلاحیت ہے اور حتمی حکم توآپ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ تم فیصلہ کروکیا کرنا چاہیے۔"