قرآن 27:33 — چیونٹی(النمل)
انہوں نے کہا کہ، "ہمارے پاس طاقت ہے، ہمارے پاس لڑنے کی صلاحیت ہے اور حتمی حکم توآپ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ تم فیصلہ کروکیا کرنا چاہیے۔"
[27:32] اُس نے کہا، "اے میرے مشیرو، مجھے مشورہ دو اس بارے میں۔ میں کچھ فیصلہ نہیں کر رہی جب تک تم مجھے مشورہ نہ دو۔"
[27:34] اُس نے کہا، "بادشاہ ہر ملک کو خراب کر دیتے ہیں جسے یہ فتح کرتے ہیں ، اور اس کے باوقار لوگوں کو سرنگوں کرتے ہیں۔ وہ عام طور پر یہی کرتے ہیں ۔