Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:34 — چیونٹی(النمل)

اُس نے کہا، "بادشاہ ہر ملک کو خراب کر دیتے ہیں جسے یہ فتح کرتے ہیں ، اور اس کے باوقار لوگوں کو سرنگوں کرتے ہیں۔ وہ عام طور پر یہی کرتے ہیں ۔

[27:33] انہوں نے کہا کہ، "ہمارے پاس طاقت ہے، ہمارے پاس لڑنے کی صلاحیت ہے اور حتمی حکم توآپ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ تم فیصلہ کروکیا کرنا چاہیے۔"

[27:35] "میں ان کے پاس ایک تحفہ بھیج رہی ہوں، آؤ دیکھتےہیں قاصدکیا لے کر واپس آتے ہیں ۔"