قرآن 27:35 — چیونٹی(النمل)
"میں ان کے پاس ایک تحفہ بھیج رہی ہوں، آؤ دیکھتےہیں قاصدکیا لے کر واپس آتے ہیں ۔"
[27:34] اُس نے کہا، "بادشاہ ہر ملک کو خراب کر دیتے ہیں جسے یہ فتح کرتے ہیں ، اور اس کے باوقار لوگوں کو سرنگوں کرتے ہیں۔ وہ عام طور پر یہی کرتے ہیں ۔
[27:36] جب ہدہد سلیمان کے پاس واپس آیا تو(اُس نے اسے خبر سنائی)، اور اُس نے (مملکت سبا کے لوگوں کے لئے) جواب دیا، " کیا تم مجھے پیسے دے رہے ہو؟جو مجھے خدا نے دیا ہے وہ اُس سے بہت بہتر ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے۔ تمہی ہو جو ایسے تحفوں سے خوش ہوتے ہو۔"