Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:36 — چیونٹی(النمل)

جب ہدہد سلیمان کے پاس واپس آیا تو(اُس نے اسے خبر سنائی)، اور اُس نے (مملکت سبا کے لوگوں کے لئے) جواب دیا، " کیا تم مجھے پیسے دے رہے ہو؟جو مجھے خدا نے دیا ہے وہ اُس سے بہت بہتر ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے۔ تمہی ہو جو ایسے تحفوں سے خوش ہوتے ہو۔"

[27:35] "میں ان کے پاس ایک تحفہ بھیج رہی ہوں، آؤ دیکھتےہیں قاصدکیا لے کر واپس آتے ہیں ۔"

[27:37] (ہد ہد سے، اس نے کہا کہ،) "ان کے پاس واپس جاؤ (اور انہیں بتا دو کہ) ہم ان کے پاس ایسی افواج لے کر جائیں گے جن کا یہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ ہم انہیں بے دخل کردیں گے، ذلیل و تذلیل کر کے۔"