Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:37 — چیونٹی(النمل)

(ہد ہد سے، اس نے کہا کہ،) "ان کے پاس واپس جاؤ (اور انہیں بتا دو کہ) ہم ان کے پاس ایسی افواج لے کر جائیں گے جن کا یہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ ہم انہیں بے دخل کردیں گے، ذلیل و تذلیل کر کے۔"

[27:36] جب ہدہد سلیمان کے پاس واپس آیا تو(اُس نے اسے خبر سنائی)، اور اُس نے (مملکت سبا کے لوگوں کے لئے) جواب دیا، " کیا تم مجھے پیسے دے رہے ہو؟جو مجھے خدا نے دیا ہے وہ اُس سے بہت بہتر ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے۔ تمہی ہو جو ایسے تحفوں سے خوش ہوتے ہو۔"

[27:38] اس نے کہا، "اے بزرگوں، تم میں سے کون اس کی حویلی میرے پاس لا سکتا ہے، اس سے پہلے کہ وہ یہاں فرمانبردار بن کر پہنچیں ؟"