قرآن 27:54 — چیونٹی(النمل)
لوط نے اپنے لوگوں سے کہا کہ، " تم کس طرح ایسی فحاشت کرتے ہو، کھلے عام، جبکہ تم دیکھتے ہو؟
[27:53] ہم ان لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں محفوظ کر لیتے ہیں ۔
[27:55] " تم مردوں کے ساتھ ہم جنسی کرتے ہو، مستانگی سے، بجائے عورتوں کے۔ درحقیقت، تم جاہل لوگ ہو۔"